اہم خبریں

یہ دوہرا معیار نہیں چل سکتا ، نیب اور وفاقی حکومت سب کیساتھ ایک جیسا سلوک کرے ، جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )سرمایہ کاری کے نام پر عوام کو لوٹنے کا کیسکی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی کے ریما رکسدیتے ہو ئے کہا یہ دوہرا معیار نہیں چل سکتا ، نیب اور وفاقی حکومت سب کیساتھ ایک جیسا سلوک کرے ، شہباز شریف ، اسحاق ڈار اور سلیمان شہباز کے نام کس پالیسی کے تحت ای سی ایل سے نکالے گئے ؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نےنیب کیس میں ملزم آدم امین چوہدری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔

متعلقہ خبریں