اہم خبریں

نوجوانوں کو سچ اور جھوٹ کا فرق سمجھنا ہوگا، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز   )نوجوانوں کو سچ اور جھوٹ کا فرق سمجھنا ہوگا، چیف آرگنائز مسلم لیگ ن مریم نواز کی زیر صدارت یوتھ ونگ پنجاب کا اہم اجلاس،،، مریم نواز نے کہا سلم لیگ (ن) نے ہمیشہ نوجوانوں کو روزگار، کاروبار اور تعلیم کے مواقع دیئے، نوازشریف نے نوجوانوں کے لئے یوتھ پروگرام شروع کیا، وزیراعظم شہبازشریف اس پروگرام کو مزید وسیع کر چکے ہیں، نوجوانوں کو تمام شعبوں میں آگے لائیں گے۔اجلاس میں شریک عہدیداروں نے یوتھ ونگ اور سوشل میڈیا کو مزید بہتر بنانے کے لئے مریم نواز کو تجاویز پیش کیں۔

متعلقہ خبریں