اہم خبریں

اعظم سواتی کو ڈسٹرکٹ جیل رحیم یارخان سے رہا کر دیا گیا

رحیم یار خان(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو ڈسٹرکٹ جیل رحیم یارخان سے رہا کر دیا گیا، پولیٹیکل انجینئرنگ کو اب ختم ہونا چاہیے۔ آج رہائی کے بعد اعظم سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی اب اپنے ملک کو دیکھ رہے ہیں کہ اس کا کیا حال ہو چکا ہے، چند لوگوں کی وجہ سے ملک اور ادارے تباہ ہو چکے ہیں، معیشت اور معاشرہ بھی تباہ ہو چکا ہے۔گزشتہ روز ڈسٹرکٹ جیل راجن پور میں نظر بند تحریک انصاف کے کارکنان کی رہائی کا حکم نامہ موصول ہونے کے بعد رات 12 بجے رہا کیا گیا۔ جیل کے گیٹ پر سینیٹر عون عباس بپی، اسد عمر کی بیوی، بیٹا، مقامی رہنما سمیت بڑی تعداد میں کارکنان نے پھول کی پتیاں نچھاور کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے بتایا جس طرح قیدی وین میں بٹھایا گیا لاہور میں اور پھر ہمیں راجن پور پہنچنے تک اور یہاں رہنے تک مجھے فخر ہے۔

متعلقہ خبریں