اہم خبریں

گوجرانوالہ،ن لیگ کے ورکرز کنونشن کے موقع پر ہوائی فائرنگ، کارکن زخمی

گوجرانوالہ( اے بی این نیوز   )پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے کارکن شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جلسہ گاہ کے وی آئی پی گیٹ کے باہر سے مشتبہ نوجوان کو حراست میں لے لیا گیا۔احسن نامی نوجوان کے سر میں گولی لگی، جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں