لاہور ( اے بی این نیوز )عمران خان انتخابی مہم کی قیادت سنبھالنے کیلئے سڑکوں پر آنے کو تیار،،،ڈاکٹرز نے عمران خان کو سیاسی سرگرمیوں کیلئے گرین سگنل دیدیا،چیئرمین پی ٹی آئی کل انتخابی مہم کیلئے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،عمران خان کی کے پی اورپنجاب میں سیاسی قیادت کو انتخابی جلسوں کے لئے شیڈول تیارکرنے کی ہدایت کر دی۔















