اہم خبریں

انتخابی نشانات کے حوالہ سے مسلم لیگ ن کی درخواست مسترد

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )انتخابی نشانات کے حوالہ سے مسلم لیگ ن کی درخواست مسترد ، الیکشن کمیشن کا چاروں انتخابی نشانات فہرست سے نہ نکالنے کا فیصلہ،ریچھ، بکری،ہرن اور گائے سمیت 4 انتخابی نشان شیر کے نشان سے مماثلت رکھتے ہیں، ہمارے ووٹرز کو الیکشن کے دن مشکلات کا سامنا ہوگا ،ن لیگ کی الیکشن کمیشن کو درخواست، انتخابی نشانات پر اعتراضات جائز نہیں،،، الیکشن کمیشن کا جواب،، کہا ،چاروں جانور نظر آنے میں واضح طور پر مختلف ہیں۔

متعلقہ خبریں