دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کا بریک ڈاؤن، 72 انچ قطر کی دو لائنیں متاثر

کراچی (اے بی این نیوز)دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کا بریک ڈاؤن، 72 انچ قطر کی دو لائنیں متاثر،اطلاع ملنے پر واٹر بورڈ حکام موقع پر پہنچ گئے، ترجمان واٹر بورڈ حکام کے مطابق لائنوں کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع کردیا گیا ہے، شہر کو پانی کی فراہمی متبادل پمس سے شروع کردی گئی ہے