اہم خبریں

نوازشریف میرے لیڈرہیں، شاہدخاقان عباسی کی مریم نواز سے ملاقات میں وضاحت

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )مریم نواز سے شاہدخاقان عباسی کی ملاقات،،، آپ کی بہن ہوں اور آپ کی رہنماٸی میں کام کرنا چاہتی ہوں ،،، پارٹی کیلئے آپ کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا،، مریم نواز کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی، شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نوازشریف میرے لیڈرہیں،آخری دم تک ن لیگ کے ساتھ رہیں گے۔

متعلقہ خبریں