لاہور (اے بی این نیوز )عمران خان کاعدالت میں پیش نہ ہوناملک کے عدل وانصاف کے منہ پرطمانچہ ہے،مریم نوازکہتی ہیں طاقتور کو قانون کے نیچے لانے کی بڑھکیں مارنے والا اس ملک کی عدلیہ کا منہ چڑارہاہے،،،کہاسب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں،جنگل میں بھی کوئی قانون ہوتاہے۔