اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کیش آن ڈلیوری خریداری میں کپڑوں اور ملبوسات پر 2 فیصد ٹیکس لگے گا ، الیکٹرانک اشیا پر 0.25 فیصد ٹیکس دینا ہو گا ۔ دیگر اشیا پر ایک فیصد ٹیکس دینا ہو گا ۔ ای کامرس کے ذریعہ دس ہزار روپے تک کی خریداری پر بینک یا آن لائن ادائیگی کی صورت میں ایک فیصد ٹیکس لگے گا ۔
دس سے بیس ہار روپے تک کی خریداری پر دو فیصد ٹیکس دینا ہو گا ۔ بیس ہزار روپے سے زائد کی خریداری پر 0.25 فیصد ٹیکس لگے گا۔ کیش آن ڈلیوری خریداری میں کپڑوں اور ملبوسات پر 2 فیصد ٹیکس لگے گا ۔ الیکٹرانک اشیا پر 0.25 فیصد ٹیکس دینا ہو گا ،، دیگر اشیا پر ایک فیصد ٹیکس دینا ہو گا ،،ای کامرس کے ذریعہ دس ہزار روپے تک کی خریداری پر بینک یا آن لائن ادائیگی کی صورت میں ایک فیصد ٹیکس لگے گا۔
مزید پڑھیں :امیر اور غریب دونوں مایوس یہ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے،پیپلز پارٹی