اہم خبریں

گلبرگ گرین کے قریب خوفناک آواز ،بھارتی ڈرون پر طیارے کاحملہ،ایک لڑکا زخمی

سلام آباد (اے بی این نیوز) گلبرگ گرین کے قریب ایک اور خوفناک آواز سنائی دی گئی ہے۔اسلام آباد گلبرگ گرین میں شدید فائرنگ۔فائرنگ ڈراون کو ٹارگٹ کرنے کیلئے پاکستانی طیارے نے کی…تاحال ڈراؤن کا کوئی نشان نہ مل سکا، جبکہ فائرنگ سے مارول آرکیڈ کی بلڈنگ میں شگاف پر گئے…اس کاروائی میں محمد علی نامی لڑکا زخمی ہوا۔

مزید پڑھیں : پا کستان نے ایک اور بھارتی رافیل طیارہ مار گرایا،بھارت کے اسلحے کے گودام تباہا

متعلقہ خبریں