راولپنڈی(اے بی این نیوز)عمران خان اور وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے درمیان ملاقات ختم ہو گئی۔ عمران خان اور علی امین گنڈا پور کے درمیان ملاقات2گھنٹے تک جاری رہی۔
اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات ون ٹو ون کانفرنس حال میں ہوئی۔
ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور گیٹ نمبر 5سے روانہ ہو گئے۔
مزید پڑھیں :فری لانسرز، ایکسپورٹرز کیلئے ناقابل یقین زبردست آفر، دنیا بھر میں سہولت فراہم کر دی گئی،جانئے کیا