اہم خبریں

قومی کرکٹ سکواڈ کی جنوبی افریقہ سے وطن واپسی شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )قومی کرکٹ سکواڈ کی جنوبی افریقہ سے وطن واپسی شروع۔ قومی کرکٹ سکواڈ براستہ دبئی کل پاکستان پہنچے گا۔ بابر اعظم ، نسیم شاہ، سلمان علی ، عامر جمال سمیت دیگر کل لاہور پہنچیں گے۔
کپتان شان مسعود، سعود شکیل ، نعمان علی ، میر حمزہ و دیگر دبئی سے براستہ کراچی پہنچیں گے ۔ محمد رضوان اور کامران غلام دبئی سے پشاورپہنچیں گے۔ خرم شہزاد اور عبداللہ شفیق اسلام آباد اور سیالکوٹ پہنچیں گے۔

مزید پڑھیں : آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی کا وزیرِاعظم شہباز شریف کو خط ، پارٹی میں اندرونی اختلافات کا انکشاف

متعلقہ خبریں