اہم خبریں

عمران خان کے طبی معائنےاور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور کر لی گئی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی تھی۔

علاوہ ازیں آج اڈیالہ جیل کے کمرۂ عدالت میں بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی۔بانیٔ پی ٹی آئی سے بیرسٹر گوہر، علی ظفر اور شیر افضل مروت نے ملاقات کی۔
مزید پڑھیں: سیکریٹری سپریم کورٹ بار نے 26 ویں آئینی ترمیم چیلنج کر دی

متعلقہ خبریں