اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیر افضل مروت کی پارٹی کو سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی تجویز۔ رہنما پی ٹی آئی کہتے ہیں حکومتی کمیٹی کو موقع دینا چاہیے۔ اُمید ہے مذاکراتی عمل میں دونوں فریقین مثبت کردار ادا کریں گے۔ سیاسی استحکام کیلئے مذاکراتی عمل انتہائی ضروری ہے۔ اُمید ہے مذاکراتی عمل کے مثبت اثرات مرتب ہوں گے
مزید پڑھیں :نومئی کے ماسٹرمائنڈ کو جلد سزا ہوگی، اپنے گھرمیں رہ کر اپنے گھرمیں حملہ قابل قبول نہیں، عطاتارڑ