اسلام آباد (اے بی این نیوز )نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی متحرک،عدالتی اسٹاف کو بریفنگ کیلئے بلا لیا ۔ نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالتی اسٹاف کو بریفنگ کیلئے بلا لیا ۔
سپریم کورٹ کے مختلف ونگ کے سربراہان کی چیف جسٹس کو عدالتی امور پر بریفنگ دی گئی۔ نامزد چیف جسٹس آفریدی کا ٹاسک کیساتھ تمام ونگ کو دوبارہ بریفنگ کی ہدایت۔
نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کی ملاقات۔ اٹارنی جنرل نے جسٹس یحییٰ آفریدی کے چمیبر میں جا کر ان سے ملاقات کی۔ اٹارنی جنرل نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارک باد دی۔
نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اٹارنی جنرل کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں کی ملاقات عدالتی امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیں :سونا مہنگا ہونے کا ایک اور نیا ریکارڈ ،تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا