اہم خبریں

عمران خان کےوژن کےمطابق اپناگھرپروگرام شروع کیا، علی امین گنڈا پور

پشاور ( اے بی این نیوز   )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ عمران خان کےوژن کےمطابق اپناگھرپروگرام شروع کیا۔ کچھ لوگوں کے پاس اتنے پیسے نہیں ہوتے کہ پلاٹ لیکر مکان بنا سکیں۔
اپنا گھر پروگرام کی پہلی اینٹ بانی نے لگائی تھی کوئی کریڈٹ نہ لے۔ لوگ کہتے تھے کہاں ہیں مکان،کے پی اور پنجاب میں بہت تعمیرات ہوئیں۔

مزید پڑھیں :ایس سی او اجلاس میں پائیدار ترقی کےلئے متعدد تجاویزکو منظور کیاگیا،اسحاق ڈار

متعلقہ خبریں