راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) تحریک انصاف لاہور سے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ کو اسسٹ کرنے کے لیے ایک پولیٹیکل اسسٹنٹ سیکرٹری کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے یہ منظوری اگلے ہفتے ہوگی جس کی عمران خان منظوری دیں گے۔
مزید پڑھیں :جو مرضی ہو جائے قوم لاہور کے جلسے کے لیے نکلے،21 ستمبر کو روکا گیا تو جیلیں بھر دیں گے،عمران خان