اہم خبریں

فائر وال ہم چلا رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمن کا اعتراف

‏ اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )فائر وال ہم چلا رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمن کا اعتراف ۔ چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمن نے فائر وال سے متعلق وضاحت کر تے ہو ئے بتایا کہ

‏وفاقی حکومت نے حکم دیا ہے فائر وال لگائی جائے پی ٹی اے عمل کررہا ہے۔ ‏فائر وال سے متعلق مکمل وضاحت وفاقی حکومت دے سکتی ہے۔ ‏فائر وال ہم چلا رہے ہیں۔

‏چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمن نے فائر وال سے متعلق وضاحت کردی۔ ‏وفاقی حکومت نے حکم دیا ہے فائر وال لگائی جائے پی ٹی اے عمل کررہا ہے۔

‏فائر وال سے متعلق مکمل وضاحت وفاقی حکومت دے سکتی ہے۔

مزید پڑھیں : اساتذہ کیلئے خوشخبری، پنجاب میں سنیارٹی نمبر کی شرط ختم کردی گئی

متعلقہ خبریں