اہم خبریں

پشاور، محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ کردی جا ئیگی

پشاور ( اے بی این نیوز   )ضلعی انتظامیہ نے پشاور میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ کردیجائیگی ۔
انتظامیہ کے مطابق اسلحہ کی نمائش ، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کےاستعمال کرنے پر پابندی ہوگی۔
پابندی 25 جون سے 25 جولائی تک ہوگی ۔
پابندی کا مقصد شہر میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنا ہے۔
پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

مزید پڑھیں :سائبر حملہ آور کمپنیاں موبائل ایپلیکیشنز کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری کر تی ہیں،کیسپرکی رپورٹ

متعلقہ خبریں