لاہور( اے بی این نیوز )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی منصورہ میں میڈیا سے گفتگو
لوڈشیڈنگ ،ظالمانہ بجٹ کیخلاف ملک گیر مزاحمتی تحریک کا آغاز کردیا۔
جماعت اسلامی نے پرامن مزاحمتی تحریک کیلئے قومی ایجنڈا تشکیل دیا ہے۔
مسائل کے حل کیلئے حکومت کو ینگ ڈاکٹر سے مذاکرات کرنے چاہئیں۔
جماعت اسلامی کا اتحاد 25کروڑ عوام کیساتھ ہے۔
اب عوامی ایشوز پر بھرپور تحریک چلے گی۔
جماعت اسلامی 28جون کو بجلی تقسیم کار کمپنیز کے دفاتر کے باہر احتجاج کریگی۔
جماعت اسلامی نئے آپریشن عزم استحکام پاکستان کے حق میں نہیں۔
مزید پڑھیں :چیف الیکشن کمشنر فوری طور پر استعفیٰ دیں،عامر ڈوگر ، پی ٹی آئی میں جمہوریت ہے،زرتاج گل،الیکشن کمیشن نے مٹھائی کے ڈبوں کی طرح سیٹیں بانٹ دیں،کنول شوزب















