اہم خبریں

پیپلزپارٹی کومعلومہےن لیگ کیساتھ کشتی میں جوسوارہوگیاملبہ کاحصہ ہوگا، شعیب شاہین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پی ٹی آ ئی کے راہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ گندم سکینڈل سامنےآیااس وقت پیپلزپارٹی نےبات نہیں کی۔
کسانوں کےپاس گندم لگانےکیلئےپیسےنہیں ہیں۔ دبئی لیکس آیاپیپلزپارٹی نےآج تک ایک لفظ نہیں بولا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
پیپلزپارٹی کوپتاہےن لیگ کیساتھ کشتی میں جوسوارہوگیاملبہ کاحصہ ہوگا۔

اصل مسئلہ دونوں جماعتوں کےدرمیان حصہ داری کاہے۔ حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کوبجٹ سےپہلےاعتمادمیں نہیں لیاگیا۔

کسان مشکلات کاشکارہیں انہیں اکیلانہیں چھوڑسکتے۔ پنجاب میں ہم اپنےلیےسپیس مانگ رہےہیں۔ اتحادی ہونےکےناطےہم ن لیگ سےیہ مطالبہ کرسکتےہیں۔

ہم ملبےمیں بھی ن لیگ کےساتھ حصہ داربننےکوتیارہیں۔ چاہتےہیں ہمیں بھی ڈویلپمنٹ میں حصہ ملناچاہیے۔ ن لیگ ملبےکی بات کرتی ہے تواب ملبہ بھی اٹھالے۔
الیکشن میں جوجیتااورہاراثابت بھی انہیں ہی کرناہے۔

مزید پڑھیں :

متعلقہ خبریں