اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی ملاقات۔ اس ہو نے والی ملاقات میں مسلم لیگ ن کی طرف سےاسحاق ڈار،ایازصادق شریک ہیں۔ جبکہ پی پی وفدمیں شیری رحمان،خورشید شاہ،راجہ پر ویزاشرف شامل ہیں۔
سیکرٹری خزانہ امداداللہ بوسال بھی وزیراعظم ہاؤس میں موجود ہیں۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال زیر بحث آئی ۔ ملکی دگرگوں سیا سی معاملات کو حل کرنے کی بھی کچھ تجاویز زیر غور آئی۔
مزید پڑھیں :گورنر کے پی کا ڈی آئی خان میں سی پیک کے قریب نیا انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے کا اعلان















