کوئٹہ( اے بی این نیوز )بلوچستان کے نئے مالی سال کا بجٹ کل پیش ہوگا ۔
بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس 21جون شام 4 بجے طلب کر لیا گیا۔
بلوچستان کا کل حجم بجٹ 870 ارب روپے کا ہوگا۔
بجٹ میں تعلیم اور صحت کے شعبوں کو تر جیح دی جائے گی۔
بجٹ میں تین ہزار نئی آسامیاں پیدا کی جائیں گی۔
مزید پڑھیں :الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا فیصلہ معطل کرنے کی الیکشن کمیشن کی استدعا مسترد















