اہم خبریں

نئے بجلی کنکشنز لینے والے ہو جائیں تیار،وفا ق نے ہدف دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )موجودہ صارفین کےلیےگھنٹوں لوڈشیڈنگ،لاکھوں نئے بجلی صارفین کا پلان بھی تیار۔
وفاقی حکومت کاایک سال میں17 لاکھ75ہزار643نئےبجلی کنکشنز دینےکاہدف ۔
آئندہ مالی سال 6 ہزار937 نئے دیہات کو بجلی فراہم کرنےکا ہدف مقرر ۔
دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال 17 لاکھ 75ہزار 643 نئےبجلی صارفین شامل کرنے کا پلانہے۔
میپکوساڑھےچارلاکھ، لیسکو میں 3 لاکھ30 ہزارسےزائدنئےبجلی کنکشنز فراہمی کا ہدف۔
گیپکومیں 2 لاکھ 83 ہزار266 نئے بجلی کنکشنز فراہم کیے جانے کا پلان۔
فیسکو میں 2 لاکھ 68 ہزارسے زائد نئےبجلی کنکشنز فراہمی کاہدف مقرر،۔
میپکو2440اورپیسکو کےزیرانتظام 1500نئےدیہات کوبجلی فراہمی کا ہدف۔
فیسکو،کیسکو میں ایک، ایک ہزار دیہات کوبجلی فراہم کرنے کا پلان بھی ہے۔

مزید پڑھیں : خیبر پختو نخوا میں لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو، 22 گھنٹے تک بجلی بندش

متعلقہ خبریں