لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریاں شروع، اسد قیصرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
اپنے بیان میں اسد قیصر نے سوال کیا کہ پنجاب حکومت کس قانون کے تحت گرفتاریاں کر رہی ہے؟اسد قیصر نے کہا کہ گندم سکینڈل پر کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیں :زمین میں داخل ہو نے پروڈیرے نے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی، اونٹ کے رونے کی تصویر وائرل















