اہم خبریں

حکومت کوسپورٹ کرنےکےعلاوہ ہماراپاس کوئی راستہ نہیں تھا،قادرمندوخیل

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )قادرمندوخیل نے کہا ہے کہ حکومت کوسپورٹ کرنےکےعلاوہ ہماراپاس کوئی راستہ نہیں تھا۔ ہمیں نےہمیشہ کہا کہ پیپلزپارٹی حکومت کا حصہ نہیں۔ ہمیں طعنے دیے جارہے تھے کہ پیپلزپارٹی حکومت کا حصہ ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ہمارےارکان شکوہ کررہےتھے کہ حکومت نےہمیں اعتمادمیں نہیں لیا۔

پیپلزپارٹی ہمیشہ عوام کی بات کرتی ہے مسائل حل کرنا ترجیح ہے۔ پورےملک میں لوڈشیڈنگ کےباعث عوام پریشان ہیں۔ عوام مہنگائی سےتنگ ہیں ان کی بہتری کیلئےاقدامات کیےجائیں۔
ڈاکٹرعائشہ غوث پاشا نے کہا کہ وزیرخزانہ نےکہاآئی ایم ایف کےپاس جاناہماری مجبوری ہے۔

مزید پڑھیں :8.5 کھرب خسارے کا 18 کھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ پیش،موبائل فون،سگریٹ،سیمنٹ،گاڑیاں،ٹیکسٹائل،چمڑا،برانڈڈ کپڑے،جوتے مہنگے،اپوزیشن نے نئے ٹیکسوں کو ظالمانہ قرار دیدیا

متعلقہ خبریں