اہم خبریں

گریڈ ایک سے سولہ تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافہ کی سفارش

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے گریڈ ایک سے سولہ تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافہ کی سفارش ،ذرائع کے مطابق گریڈ17سے 22تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافہ کی سفارش۔ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی سفارشات کو کچھ دیر میں کابینہ اجلاس میں پیش کیاجائے گا۔

ادھر دوسری جانب وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس۔ حکومتی اخراجات اور ڈھانچے کا حجم کرنے سے متعلق امور پر غور۔ ۔ حکومتی اخراجات کم کرنے سے متعلق تشکیل کردہ کمیٹی نے اپنی نے ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر دی رپورٹ میں کمیٹی نے کچھ سرکاری اداروں کو بند کرنے۔

کئی اداروں کو ضم کرنے اور کچھ اداروں کو صوبوں کے حوالے کرنے کی سفارش کردی۔وزیراعظم نے ابتدائی تجاویز پر غور کرنے کے لیے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی 10 ہفتوں کے اندر جامع رپورٹ پیش کرے گی۔

مزید پڑھیں :اپیندر دویدی کون ہیں؟ ہندوستان کے اگلے آرمی چیف کے بارے جانئے

متعلقہ خبریں