اہم خبریں

پنجاب حکومت ، تقررو تبادلے ،4 اعلیٰ افسران کے تبادلے کردیئے گئے

لاہور (  اے بی این نیوز     )پنجاب حکومت کے تقررو تبادلے ،4 اعلیٰ افسران کے تبادلے کردیئے۔

ایڈیشنل سیکرٹری گورنر سیکرٹریٹ محمودالحسن چیف آف سیکشن پی اینڈ ڈی بورڈ پنجاب تعینات ۔
ایڈیشنل سیکرٹری اوقاف احمد افنان کو ایڈیشنل سیکرٹری گورنر سیکرٹریٹ تعینات کردیا ۔

سیکرٹری کمیشن ان دی سٹیٹس آف وومن نبیلہ جاوید ایڈیشنل سیکرٹری اوقاف تعینات ۔

ڈپٹی سیکرٹری وسوشل ویلفئر اینڈ بیت المال سید شاہین محبوب سیکرٹری کمیشن ان دی سٹیٹس آف وومن تعینات ۔
محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مزید پڑھیں :جج پر لگائے گئے الزامات غلط ہوئے تو الزام لگانے والاجیل جائے گا،پانچ سال کیلئے نااہل بھی ہوگا، چیف جسٹس

متعلقہ خبریں