اہم خبریں

سوشل میڈیا پر نفرت پھیلائی جارہی ہے، عطاتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ ہتک عزت کا قانون سب کیلئے ہے۔ کسی کی بھی عزت اچھال دیں کسی کے بارے میں مذہبی نفرت پھیلادیں۔ سوشل میڈیا پر نفرت پھیلائی جارہی ہے۔

کبھی کسی چینل نے پاکستان میں ہتک عزت کا دعویٰ کیا؟ برطانیہ میں فوری کارروائی ہوتی ہے اور معافی مانگنا پڑتی ہے۔ کسی کی عزت اچھال دیں ،مذہبی منافرت پر کوئی پوچھنے والا نہیں۔

مزید پڑھیں :پنجاب اور وفاقی حکومت کے 21 ادارے واسا کے نادہندہ نکلے

متعلقہ خبریں