اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ،ترجمان اسلام آبادپولیس کے مطابق سی ٹی ڈی کے ہمراہ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا،اسلام آباد:مشتبہ افراد کو جانچ پڑتال کیلئے تھانہ منتقل کیا گیا،درجنوں گھروں کی تلاشی عمل میں لائی گئی،ی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ اسلام آباد پولیس جرائم کی بیخ کنی کیلئے مصروف
مزید پڑھیں :آصفہ بھٹو نے حلف اٹھا لیا،قومی اسمبلی کااجلاس ملتوی

عمل ہے۔ ادھر دوسری جانب صدر انجمن تاجران راولپنڈی کاشف چودھری نے کہا ہے کہ راولپنڈی کے گنجان آباد علاقے سے شفیق قریشی اور ساتھی کو اغوا کیا گیا،عوامی نمائندے اغوا ہوں گے تو جمہوریت کی دعویدار حکومت عوامی نمائندگی کریں گی18 گھنٹے گزر چکے ہیں ان کے اہلخانہ پر کیا گزر چکی ہوگی،ضلعی انتظامیہ ، پولیس اور کچہری کے چکر لگا رہے ہیں ان کو نہیں بتایا جا رہا،رات 11 بجے عوامی نمائندہ عوام کی
مزید پڑھیں :سکینڈل کو ئین حریم شاہ نے پھر تہلکہ مچا دیا،نا مناسب لباس میں ویڈیو وائرل

بات کرے تو اسے اغوا کر لیا جاتا ہے،فوری طور پر شفیق قریشی اور سردار مشتاق کے اغوا کا مقدمہ درج کیا جائے،جن لوگوں نے اغواء کیا ان کو عبرت کا نشان بنایا جائے،ملک بھر کے تندور شٹر ڈاون ہڑتال کریں گے،وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلی پنجاب اس واقعہ کا نوٹس لیں۔

مزید پڑھیں :لڑکی کی شادی کے لیے کم از کم عمر کی حد 18سال کرنے کا حکم