نیشنل اسٹیڈیم گیٹ پر امریکی قونصل جنرل کی گاڑی حادثے کا شکار

کراچی(نیوزڈیسک) نیشنل اسٹیڈیم آنے والے امریکی قونصل جنرل کی گاڑی مرکزی دروازے سے ٹکرا گئی۔واقعے میں کانر ٹربل محفوظ رہے تاہم ان کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا

مزید یہ بھی پڑھیں:‌اسلام آباد یونائیٹڈ نےتیسری بار پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

واقعہ کے بعدجائے وقوعہ پر کھلبلی مچ گئی اور سیکیورٹی حکام کی دوڑیں لگ گئیں۔ وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سمیت اہم شخصیات اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے آئی جس کے باعث سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔