کوئٹہ ،علی الصبح زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت 5.4ریکارڈ

کوئٹہ (نیوزڈیسک) علی الصبح زلزلے کے جھٹکےریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4ریکارڈ کی گئی۔کوئٹہ میں منگل کی علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ج

لوگوں کی بڑی تعداد کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئی تاہم ابھی تک کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں

یہ بھی پڑھیں:‌نیشنل اسٹیڈیم گیٹ پر امریکی قونصل جنرل کی گاڑی حادثے کا شکار

نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 150 کلومیٹر جنوب مغرب میں 35 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔