Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

مخصو ص نشستو ں پر دوسری جماعتوں نے ہمارا حصہ مانگ لیا، بیر سٹر علی ظفر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )سیاسی جماعتیں جمہوریت کی بات تو ضرور کرتی ہے ، موقع آنے پر دوسری جماعت کے حق پر ڈاکہ مارنے کی کوشش کی جاتی ہے، مخصو ص نشستو ں پر دوسری جماعتوں نے ہمارا حصہ مانگ لیا، جو افسوس ناک بات ہے، پی ٹی آ ئی رہنما بیر سٹر علی ظفر اور بیر سٹر گو ہر کی صحا فیو ں سے گفتگو،

مزید پڑھیں :لاپتہ افرادکیس،نگراں وزیراعظم عدالت میں پیش ہوگئے

علی ظفر نے کہا،آئین پاکستان کہتا ہے جو سیاسی جماعت جتنی نشستیں جیت جاتا ہے انکے مطابق مخصوص نشستیں فراہم کی جائے، بیر سٹر گو ہر نے کہا امید ہے الیکشن کمیشن انصا ف پر مبنی فیصلہ جا ری کر ے گا،ادھر مخصوص نشستوں کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی ہے دونوں جانب سے بحث ہوئی

مزید پڑھیں :پاکستان بھر میں کل سے شدید بارشیں، برفباری ،ندی نالوں میں طغیانی کا الرٹ جاری

جو مکمل ہوگئی ہے آئین پاکستان کہتا ہے جو سیاسی جماعت جتنی نشستیں جیت جاتا ہے انکے مطابق مخصوص نشستیں فراہم کی جائے آج سماعت کے دوران عجیب غریب بات دیکھنے کو ملی ہماری سیاسی جماعتیں جمہوریت کی بات تو ضرور کرتی ہے مگر موقع انے پر دوسری جماعت کے حق پر ڈاکہ مارنے کی کوشش کی جاتی ہے دوسری جماعتوں نے ہمارہ حصہ مانگ لیا، جو افسوس ناک بات ہے