اہم خبریں

پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوارراناآفتاب کا کل وزیراعلیٰ کاانتخاب جیتنے کادعویٰ

لاہور(نیوزڈیسک)سنی اتحاد کونسل کے وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار رانا آفتاب نے کہا ہے کہ وہ کل کاوزیراعلیٰ پنجاب کاالیکشن جیت جائینگے۔

اتوارکو گفتگو کرتے ہوئے رانا آفتاب نے کہا کہ ہمارے ارکان کو اسمبلی میں نہیں لایا جا رہا،قائد ایوان کے انتخاب کےلیے ایوان مکمل نہیں ہے، ہاؤس مکمل کرنے کےلیے ہمارے لوگوں کو آنے دیا جائے۔

مزیدپڑھیں:نیشنل ہائی وے فاؤنڈیشن کی رہائشی بستی میں مسجد،سکول کاسنگ بنیادرکھ دیاگیا

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے عہدوں سے زیادہ اپنے کارکنوں کی زندگیاں عزیز ہیں۔

متعلقہ خبریں