پیپلز پارٹی کے انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) انتھونی نوید سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے۔نوید انتھونی نے ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہونے کے بعد اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھالیا۔

تفصیلات کے مطابق پی پی کے انتھونی نوید 111 ووٹ لے کر ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوئے۔

مزیدپڑھیں:بیان بازی سے قبل جماعت اسلامی اپنا ماضی یاد رکھے، فیصل کنڈی

ڈپٹی اسپیکر کےلیے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے امیدوار راشد خان کو 36 ووٹ ملے۔