Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

بیان بازی سے قبل جماعت اسلامی اپنا ماضی یاد رکھے، فیصل کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے خلاف بیان بازی سے قبل جماعتِ اسلامی اپنے ماضی کو یاد رکھے۔جماعتِ اسلامی کو ہر آمر کے دور میں اقتدار میں حصہ دار بنایا جاتا ہے،

اتوار کوفیصل کریم کنڈی نے جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عوام نے جماعتِ اسلامی کو کبھی بھی مینڈیٹ نہیں دیا۔

مزیدپڑھیں:پا کستان بہت مشکل دور سے گزر رہا ہے، مرا د علی

ان کا کہنا تھا کہ جماعتِ اسلامی والے جنرل ضیاء اور پرویز مشرف کے لاڈلے تھے۔