نیو یارک ( اے بی این نیوز )سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر نیویارک میں فراڈ کے مقدمے کی سماعت،ڈونلڈ ٹرمپ نے مقدمے کو شرمناک، اٹارنی جنرل کو عادی جھوٹا قرار دے دیا،کہا ڈیمو کریٹ میری وائٹ ہاؤس میں واپسی کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، مجھے نہیں لگتا امریکی شہری فراڈ کیس کیخلاف میرے ساتھ کھڑے ہونگے،کیس میں سابق صدر پر جھوٹے کاغذات سے دولت میں اضافہ کرنے کا الزام ہے















