اہم خبریں

بھارت،بنگلہ دیش میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعہ کو ہوگا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 24 مارچ بروز جمعہ کو ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان جمعیت علمائے ہند نے ایک بیان میں کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔دوسری جانب بنگلہ دیش میں بھی چاند نظر آنے کے شواہد نہیں ملے ۔

متعلقہ خبریں