اہم خبریں

پینشن قوانین میں تبدیلیاں،پیرس میدان جنگ بن گیا

پیرس (اے بی این نیوز    )پینشن قوانین کیخلاف احتجاج،پ قوانین میں تبدیلیاں برداشت نہیں کریں گے۔فرانس کادار الحکومت پیرس میدان جنگ بن گیا.پینشن قوانین کے تنازع پرپیرس تیسری رات مسلسل میدان جنگ بنا رہا۔پولیس اورمظاہرین میں کئی جھڑپیں ہوئیں۔مظاہرین اورپولیس والے سڑکوں گلیوں اورشاپنگ سینٹرزمیں دست وگریبان ہو گئے.پولیس نےمظاہرین پرآنسوگیس شیل فائرکردئیے۔ کئی مظاہرین حراست میں لے لیا گیا۔

متعلقہ خبریں