اہم خبریں

امریکہ پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے میدان میں آگیا ، اہم بیان جاری

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے امریکہ بھرپور اقدامات اٹھانے کیلئے پرعزم ہے ۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان سنگین اہمیت کے حامل معاشی چیلنجز کا سامنا کررہا ہے اور امریکا چاہتا ہےکہ پاکستان کو مشکل وقت سے نکلنے کا کوئی راستہ ملے لہٰذا پاکستان کے سنجیدہ معاشی معاملات پر تمام شعبوں میں حل نکالنے کے لیے کام کررہے ہیں۔امریکی سفیر نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام بھی اسی معاملے کا ایک حصہ ہے، حال ہی میں واشنگٹن میں اعلیٰ سطح تجارت و سرمایہ کاری کے مذاکرات مکمل کیے، رواں ہفتے سینئر سطح کے توانائی، سکیورٹی اور موسمیاتی تبدیلی کے مذاکرات ہورہے ہیں، یہ مذاکرات جنیوا مذاکرات کا فالو اپ ہ…

متعلقہ خبریں