اہم خبریں

شام میں ایرانی میزائل گودام پر ڈرون حملہ، چار افراد جاں بحق

دمشق(اے بی این نیوز)مشرقی شام کے دیر الزور علاقے کوایک بار پھر نامعلوم حملوں کا نشانہ بنایا گیا، عرب میڈیا کے مطابق اس دھماکے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے،یہ حملہ ایران کے وفادار دھڑوں کے زیر کنٹرول علاقے میں ایک ڈرون کے ذریعے کیا گیا، حملے میں ایرانی میزائلوں کے گودام اور ہتھیاروں سے لدے ایک ٹرک کو نشانہ بنایا گیا ہے،یہ گودام رہائشی علاقوں کے درمیان واقع ہے۔

متعلقہ خبریں