اہم خبریں

شاہ چارلس کو کولچیسٹر دورے پر مظاہرین کے طنزیہ نعروں کا سامنا کرنا پڑ گیا

لندن(اے بی این نیوز)برطانیہ کے شاہ چارلس کوکولچیسٹر شہر کے دورے پر مظاہرین کے طنزیہ نعروں کا سامنا کرنا پڑگیا، برطانوی میڈیا کے مطابق کولچیسٹر شہر میں برطانوی شاہ چارلس نے اہلیہ کمیلا پارکر کے ہمراہ دورہ کیا تھا تاہم اس موقع پر شاہ چارلس کو طنزیہ نعروں کا سامنا کرنا پڑا،شاہ چارلس کے دورے پر مظاہرین کی جانب سے میگافون پر نعرے لگائے گئے کہ ہمارے ٹیکس کا پیسہ کیوں ضائع کررہے ہیں؟ ایک پلے کارڈ پر نعرہ درج تھا کہ یہ ہمارا بادشاہ نہیں۔

متعلقہ خبریں