نیو دہلی(اے بی این نیوز)دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جہاز کو حادثہ پیش آیا، واقعے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔
رپورٹس کے مطابق حادثہ طیارے کے ٹیک آف کے دوران ایک انجن میں آگ لگنے کے باعث پیش آیا۔
حادثے کا شکار طیارہ دہلی سے زیورخ جا رہا تھا۔
مزید پڑھیں: ہم کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں،ایرانی پاسداران














