تہران (اے بی این نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب نے دو بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے سے روک دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق ایرانی بندوق برداروں نے آئل ٹینکرز کو روکنے کے لیے فائرنگ بھی کی، جن میں 20 لاکھ بیرل عراقی تیل موجود تھا۔
واضح رہے کہ امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی نہ ہٹائے جانے پر ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا۔
مزید پڑھیں:ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی،عوام کیلئے بڑی خبر















