جنگ میں کبھی پہل نہیں کریں گے،ایران

تہران ( اے بی این نیوز   )ایرانی صدرابراہیم رئیسی نے کہا ہےکہا ایران کبھی جنگ میں پہل نہیں کرےگا،اگرکسی نے حملہ کیاتوایران بھرپورجواب دےگا،پہلےامریکامذاکرات کرتے ہوئے

مزید پڑھیں:

امریکہ کی حملے کی دھمکیاں مسترد، فوری ردعمل دینگے، ایران کا بڑا انتباہ جاری

فوجی آپریشن کی دھمکی دیتاتھااب امریکاکہتاہے وہ ایران کے ساتھ تنازع نہیں چاہتا۔