اہم خبریں

صدر مملکت آصف علی زرداری کا اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر صدارتی محل سے بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صدرمملکت آصف علی زراری نے بطورصدر تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید یہ بھی پڑھیں:نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی لوٹ مار ، کرپشن کی ہوشرباء داستان منظر عام پرآگئی

یہ فیصلہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا گیا۔صدر آصف زرداری کے فیصلے کا مقصد ملک میں دانشمندانہ مالیاتی انتظام کی حوصلہ افزائی کرناہے۔صدرمملکت آصف علی زرداری نے قومی خزانے پر بوجھ نہ ڈالنے کافیصلہ کرتے ہوئے اپنی تنخواہ نہ لینے کو ترجیح دی

متعلقہ خبریں