Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

گلگت بلتستان 4 سینئر وزراء سمیت 12 ممبران اسمبلی پر مشتمل کابینہ تشکیل ،

گلگت(اے بی این نیوز)گلگت بلتستان کابینہ فائنل رائونڈ میں داخل،کابینہ میں 4 سینئر وزراء کو شامل کرنے کا فیصلہ،سینئر وزیر امجد زیدی کو محکمہ تعمیرات عامہ،سینئر وزیر کرنل ر عبیداللہ بیگ ۔محکمہ انفارمینشن ٹیکناکوجی،سئینر وزیر ۔غلام محمد ۔ محمکہ سیاحت۔ سئینر وزیر ۔ عبدالحمید ۔ محکمہ بلدیات،وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا،فتح اللہ خان ۔ محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ،شمس لون ۔ محکمہ داخلہ ،مشتاق حسین ۔ محکمہ واٹر اینڈ پاور،سعید الرحمن ۔ محکمہ جنگلات ، سید سہیل عباس ۔ محکمہ صحت، حاجی رحمت خالق ۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے قلمدان دینے کا فیصلہ، جبکہ دلشاد بانو یا ثریا زمان میں سے ایک کو ویمن ڈیوویلپمنٹ ۔جو ابھی فائنل نہیں ہوا دوسری جانب محکمہ خوراک اور محکمہ اطلاعات کی وزارت لینے کیلئے کوئی تیار نہیں