Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

گلگت بلتستان اسمبلی سیل، سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید سمیت اہم شخصیات کی گرفتاری کا امکان

گلگت(اے بی این نیوز)گلگت بلتستان اسمبلی سیل کردی گئی،گلگت۔پولیس نے جی بی اسمبلی کو گھیر لیا۔پولیس کی گاڑیاں اسمبلی احاطے میں داخل،تحریک انصاف کے دو اراکین کی گرفتاری کا امکان،پی ٹی آئی کے چند اراکین مختلف مقدمات میں مطلوب ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلی خالد خورشید سمیت اھم شخصیات کی گرفتاری کا امکان