Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی نے استعفیٰ دیدیا

گلگت (اے بی این نیوز)مشیر داخلہ گلگت بلتستان شمس لون نے دعویٰ کیا ہے کہ ٰسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد زیدی نےاستعفیٰ دے دیا، مشیر داخلہ گلگت بلتستا ن کا کہنا ہے کہ سید امجد زیدی کیخلاف ڈپٹی سپیکرنذیر احمد یڈووکیٹ نے عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائی تھی، مشیر داخلہ گلگت بلتستان کا کہنا ہے کہ رات گئے طویل مذاکرات کے بعد سید امجد زیدی استعفیٰ دینے کیلئے رضا مند ہوئے تھے،